تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 جولائی 2013
وقت اشاعت: 5:41

شمالی آئرلینڈ میں مسلسل تیسرے دن ہنگامہ آرائی

جیو نیوز - بلفاسٹ…شمالی آئرلینڈ میں مسلسل تیسرے روز احتجاج اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری رہا،بلفاسٹ میں عیسائی فرقوں کے درمیان کھینچا تانی اور اورنج ڈے پریڈ پر پابندی کے نتیجے میں کشیدگی گزشتہ شب بھی برقرار رہی، ہنگامہ آرائی کے دوران ایک گاڑیوں کو آگ لگادی گئی ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں ، مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بموں سے بھی حملے کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.