تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 جولائی 2013
وقت اشاعت: 18:11

عراق: کرکوک میں کار بم دھماکہ، 2 افراد ہلاک ، 6 زخمی

جیو نیوز - بغداد… عراقی شہر کرکوک میں کار بم دھماکہ میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے بم دھماکہ کے بعد جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ گذشتہ روز بھی عراق میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں 37 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.