تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 جولائی 2013
وقت اشاعت: 9:35

بھارتی شہرغازی آباد کی عدالت میں بم دھماکا،خاتون اہل کار زخمی

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی شہرغازی آباد کی عدالت میں بم دھماکے میں خاتون اہل کار زخمی ہو گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا دیسی ساختہ بم سے کیا گیا۔بھارتی میڈیا نے مقامی پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ عدالت سے4 بم بھی برآمد ہو ئے ہیں،مزید تلاشی کا کام جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.