تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 جولائی 2013
وقت اشاعت: 18:20

اداکارہ کو کاک پٹ میں بٹھانے والے بھارتی ایئرلائن کے دو پائلٹس معطل

جیو نیوز - بنگلور…بھارتی ائیرلائن کی بنگلورسے حیدرآباد دکن جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں ساوٴتھ انڈین اداکارہ کوبٹھانے پر2پائلٹس معطل کردئے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ ماہ پیش آیا تھا۔ائیر لائن حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔اس واقعے کی شکایت پرواز میں موجود ایک مسافر نے کی تھی۔پائلٹس کی شناخت جاگن ریڈی اور ایس کرن کے نام سے ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.