تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 جولائی 2013
وقت اشاعت: 6:52

چین : 24 منزلہ عمارت کی کھڑکی کے جنگلے میں پھنسی 5 سالہ بچی بچالی گئی

جیو نیوز - دائے(چین)…چین میں 24 منزلہ عمارت کی کھڑکی کے جنگلے میں پھنسنے والی 5 برس کی بچی کو بچالیا گیا۔ چین کے شہردائے میں 24 منزلہ عمارت میں پانچ برس کی بچی نے اپنے فلیٹ کی کھڑکی کے حفاظتی جنگلے میں سرپھنسالیا۔ ہمسائے نے رونے کی آواز سن کر فائر فائٹرز کو اطلاع دی اور امدادی کارکنوں نے کھڑکی کاٹ کر بچی کو بچالیا ۔بچی کاکہناہے کہ وہ گھرمیں اکیلی تھی اورکھڑکی سے باہرجھانکنے کے دوران اس کاسرجنگلے میں پھنس گیاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.