تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 جولائی 2013
وقت اشاعت: 22:59

اسپین میں ٹرین کا حادثہ، 35 افراد ہلاک، 200زخمی

جیو نیوز - میڈرڈ…اسپین میں ٹرین پٹری سے اتر گئی ، حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ اسپین کے شہر سانتیاگو کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکومت کے ترجمان نے حادثے کی تصدیق کردی ہے تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔ ایک عینی شاہد کے مطابق ٹرین کے پٹری سے اترنے سے قبل زوردار دھماکا بھی سنا گیا۔حادچے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور200 زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.