تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 جولائی 2013
وقت اشاعت: 7:31

آسٹریلیا:ماہی گیروں کے جال میں پھنس جانے والی وھیل آزاد کردی گئی

جیو نیوز - سڈنی… آسٹریلیا میں ماہی گیروں کے جال میں پھنس جانے والی وھیل کو ریسکیو اہلکاروں نے آزاد کر دیا۔آسٹریلیا کے نوسا ہیڈ کے ساحل پر آنے والی ایک وھیل جال میں پھنس گئی تھی۔ جسے فشریز ڈپارٹمنٹ کے ریسکیوں اہلکاروں نے خصوصی تیز آلات کی مدد سے آزاد کرایا ،جس کے بعد وہ گہرے سمندر میں چلی گئی۔ جون سے نومبر کے دوران اکثر وھیل انٹارکٹیکا سے گرم پانی کی تلاش میں آسٹریلیا کے ساحلوں کے قریب آجاتی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.