تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 جولائی 2013
وقت اشاعت: 6:43

ناسا کا خلائی راکٹ غذائی اشیاء لے کر خلائی اسٹیشن روانہ

جیو نیوز - نیویارک…ناسا کا خلائی راکٹ کھانے پینے کی اشیا اور دیگر سامان لے کربین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہوگیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کا کارگو راکٹ ”آئی ایس ایس پروگریس 52“ قزاقستان کے بیکانور خلائی اسٹیشن سے روانہ کیا گیا۔خلائی راکٹ پر 3 ٹن سامان لدا ہے۔یہ کارگو راکٹ تقریبا 6 گھنٹے میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ جائے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.