تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اگست 2013
وقت اشاعت: 9:27

جاپان نے سامان بردار راکٹ خلا ء میں بھیج دیا

جیو نیوز - ٹوکیو…جاپان نے سامان بردار راکٹ خلا میں بھیج دیا جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو سامان کی ترسیل کرے گا۔سامان میں ایک روبوٹ بھی شامل ہے جسے بطور مسافر بھیجا گیاہے۔ راکٹ کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچنے میں 6 دن لگیں گے۔ بغیر پائلٹ کے اس راکٹ میں پانی ، اِضافی پرزے اور تجربے کے مختلف سامان موجود ہیں ،جن کا وزن 3.5 ٹن ہے۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں اس وقت عملے کی تعداد 6 ہے اور راکٹ کا 9 اگست تک اسٹیشن پہنچنے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.