7 اگست 2013
وقت اشاعت: 13:59
یمن:امریکی ڈرون حملے میں 7 عسکریت پسند ہلاک
جیو نیوز - صنعا…یمن میں امریکی ڈرون حملے سے 7 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔یمن کے جنوبی صوبے شبوا میں امریکی ڈرون حملہ میں ال قاعدہ کے 7 مشتبہ ارکان ہلاک ہوگئے۔ ڈرون حملے سے نسب کے علاقے میں 2 گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ جن سے گاڑی میں موجود عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔