تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 اگست 2013
وقت اشاعت: 5:48

چین کے مختلف صوبوں میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں

جیو نیوز - بیجنگ…چین کے مختلف صوبوں میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریا ں جاری ہیں۔ سیکڑوں افراد بے گھر اور کئی ایکڑ زرعی اراضی سیلاب کی نظر ہوچکی ہیں۔چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث درجنوں ہلاک جبکہ ہزاروں افراد انخلاء پر مجبور ہوگئے ہیں۔ شمال مشرقی چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں تیز آندھی کے سبب 43 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں بے گھر ہوگئے۔ Jilin and Heilongjiang جیلن اور ہیلونگ جیانگ صوبے اناج پیدا کرنے والے تین صوبوں میں شامل ہیں جہاں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ڈیم کو نقصان پہنچا ہے ساتھ ہی کئی ایکڑ اراضی فصلیں سیلابی ریلے میں ڈوب چکی ہیں۔Guangzhou صوبے میں آنے والا سیلاب گذشتہ 50 سالوں کا بد ترین سیلاب ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.