تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 اگست 2013
وقت اشاعت: 9:34

ایل سلواڈور ، ٹرک حادثے میں10افراد ہلاک،12زخمی ہو گئے

جیو نیوز - سن سلواڈور …ایل سلواڈور میں ٹرک حادثے میں10افراد ہلاک اور 12زخمی ہو گئے۔پولیسکے مطابق حادثہ سن سلواڈور سے تقریبا178کلومیٹر شمال مغرب کی طرف پیش آیا جہاں ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہو گئی جوکہ 10افراد کی ہلاکت اور متعدد افراد کے زخمی ہو نے کا سبب بنی انہوں نے بتایا کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی میتیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.