تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 اگست 2013
وقت اشاعت: 23:13

مصر کے معزول صدر مرسی کو 15روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جیو نیوز - قاہرہ… مصر کے پبلک پراسیکیوٹر نے معزول صدر محمد مرسی کو نئے الزام میں 15 روز کے لیے جیل ریمانڈ پر بھیج دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق قاہرہ میں پبلک پراسیکیوٹر نے معزول صدر محمد مرسی کو گزشتہ برس دسمبر میں صدارتی محل کا گھیراوٴ کرنے والے مظاہرین کے خلاف بے جا طاقت کے ا ستعمال کا الزام عائد کیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.