تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اگست 2013
وقت اشاعت: 8:38

ہر ی پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قرار

جیو نیوز - پشاور…ہر ی پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قراردے دی گئی ہے،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ٹربیونل نے یوسف ایوب کی ڈگری چیک کرانے کی ہدایت کی تھی،ڈگری تصدیق کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی کوبھجوائی تھی جہاں ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا۔یوسف ایوب پی کے 50ہری پور2 سے تحریک انصاف کے امیدوار تھے،جبکہ وہ سابق صدر ایوب خان کے پوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.