تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اگست 2013
وقت اشاعت: 16:59

نیوجرسی میں امریکی بحریہ کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا

جیو نیوز - نیویارک…امریکی ریاست نیوجرسی میں امریکی بحریہ کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا ہوا ہے،امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی،امدادی ٹیموں نے بحری اسلحہ ڈپو سے زخمیوں کواسپتال منتقل کرناشروع کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.