21 اگست 2013
وقت اشاعت: 23:37
شام کی جانب سے ممکنہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پروضاحت طلب
جیو نیوز - کراچی…سلامتی کونسل نے شام کی جانب سے ممکنہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پروضاحت طلب کرلی ہے۔ صدر سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ شام کی جانب سے ممکنہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کامعاملہ شفاف ہوناچاہیے۔