تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 اگست 2013
وقت اشاعت: 10:47

چین میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی بارش سے نظام زندگی مفلوج

جیو نیوز - بیجنگ…چین میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ چین کے صوبے ہنان میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہو نے والی بارش سے کئی علا قے زیر آب آگئے۔ Zixing شہر میں طوفان کے بعد 287 ملی میٹر بارش ہوئی جس سے کئی گاوٴں متاثر ہوگئے۔ سیلابی ریلے سے بچنے کے لئے مختلف گاوٴں کے 12 ہزار افراد انخلاء پر مجبور ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.