تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 اگست 2013
وقت اشاعت: 10:47

اخوان المسلمون کی جانب سے ’جمعتہ الشہداء‘ منانے کا اعلان

جیو نیوز - قاہرہ…مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کی طرف سے آج ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالتے ہوئے ’جمعتہ الشہداء‘ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اخوان المسلمون کا کہنا ہے کہ ان کے اہم رہنماوٴں کی گرفتاری سے تنظیمی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے لیکن وہ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔اخوان کاکہنا ہے کہ فوجی بغاوت کے خلاف ثابت قدم رہیں گے،اخوان المسلمون کے مطابق آج دارالحکومت قاہرہ کی28مساجد سے احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔تجزیہ کاروں کے مطابق اگر ملکی فوج نے ماضی کی طرح کریک ڈاوٴن کا عمل جاری رکھا تو آج مزید ہلاکتیں ہو سکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.