تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 اگست 2013
وقت اشاعت: 6:51

فاٹا سیکریٹریٹ کی ویب سائیٹ ہیک کر لی گئی

جیو نیوز - پشاور…فاٹا سیکریٹریٹ کی ویب سائیٹ ہیک کر لی گئی،حسنین نامی ہیکرز نے وفاق کے زیراہتمام قبائلی علاقوں کی حکومتی ویب سائیٹ ہیک کر کرلی، ہیکرز کی جانب سے ویب سائیٹ پر اسلام زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کے پیغامات جاری کیے اور یہ سوال بھی کیا کہ آپکی سیکیورٹی کہاں ہے ہیکرز نے مزید مطالبہ کیا کہ خدا کے واسطے اپنی سیکیورٹی بڑھائیں اور اپنی ویب سائٹس کی حفاظت کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.