تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 اگست 2013
وقت اشاعت: 22:41

اوباما کا فرانسیسی صدر کو فون،شام کیخلاف ممکنہ کارروائی پر بات چیت

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی صدربارک اوبامانے فرانسیسی صدرکوٹیلی فون کرکے شام میں کیمیائی ہتھیارکے استعمال سے متعلق گفتگوکی ہے۔ وائٹ ہاوٴس کے مطابق دونوں صدور کے درمیان شام کے خلاف ممکنہ کارروائی پر بات چیت ہوئی۔ بارک اوباما اورفرانسوااولاندکے درمیان شام کیخلاف ممکنہ کارروائی پربات چیت اور مشاورت کاعمل جاری رکھنے پربھی اتفاق ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.