تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اگست 2013
وقت اشاعت: 17:44

فلسطین نے اسرائیلی جارحیت پر احتجاجاً امن مذاکرات ملتوی کردیئے

جیو نیوز - یروشلم…پیر کو ہونے والے اسرائیل فلسطین امن مذاکرات فلسطین نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً ملتوی کر دیئے ہیں۔اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ا ٓج صبح قلندیہ میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر حملہ کیا جس میں 3 فلسطینی شہید اور 19 زخمی ہوئے، اسرائیل کی جارحیت کے خلاف فلسطین نے آج ہونے والے اسرائیل فلسطین امن مذاکرات احتجاجاً ملتوی کر دیئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.