تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 اگست 2013
وقت اشاعت: 7:45

چین:بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر10 افراد ہلاک

جیو نیوز - بیجنگ… چین میں بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔چین کے مشرقی صوبے آن ہوئی کے نیشنل ہائی وے پر منی بس ٹرک سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ بس میں 16 مسافر سوار تھے جن میں ایک شیر خوار بھی شامل ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے 3 کی حالت تشویش ناک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.