تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 اگست 2013
وقت اشاعت: 9:33

روس میں بین الاقوامی ائیر شو جاری

جیو نیوز - ماسکو…روس میں بین الاقوامی ائیر شو جاری ہے۔ چینی فضائیہ کی ایروبیٹک ٹیم نے مقابلوں میں شرکت سے پہلے اپنی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ماسکو میں سالانہ بین الاقوامی ائیر شو جاری ہے جہاں چین کی لبریشن آرمی کی ایرو بیٹک ٹیم نے مقابلہ سے قبل تیاروں کا جائزہ لینے کے لئے ریہرسل کی۔ٹیم کے ارکان نے فضا میں اپنی میں مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔ چینی ٹیم میں 6 جے۔10 جیٹ طیارے شامل ہیں۔ یہ ائیر شو مزید 4 دن تک جاری رہے گا جس میں روزانہ ایک لاکھ افراد کی شرکت کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.