تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:5

بھارتی پولیس کا یاسین بھٹکل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی پولیس نے،مبینہ جہادی تنظیم انڈین مجاہدین کے شریک بانی یاسین بھٹکل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق یاسین بھٹکل کا تعلق عسکریت پسند گروپ انڈین مجاہدین ہے۔اْن پرحالیہ برسوں میں بھارتی شہر پونے،بنگلور اور حیدرآباد میں ہونے والے حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یاسین بھٹکل کوNational Investigation Agency نے تنظیم کے ایک اور ساتھی اختر کے ساتھ نیپال سے گرفتار کیا ہے۔۔ مبینہ طور پر یاسین بھٹکل کا نام National Investigation Agencyکی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.