تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 اگست 2013
وقت اشاعت: 12:22

ماسکو میں انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ اسپیس شو جا ری

جیو نیوز - ماسکو… ماسکو میں جاری ہے انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ اسپیس شو، دنیا بھر سے آئے طیارے اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ایئر شو میں 44ملکوں سے آنے والی 1 ہزار سے زائد فضائی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔6 روزسے جاری رہنے والے شو میں لڑاکا اور عام طیاروں نے مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔ تیزی سے پلٹنا، پلٹ کے جھپٹنا اور دھواں چھوڑتے طیاروں کے خوبصورت انداز نے شائقین کو حیران کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.