تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 اگست 2013
وقت اشاعت: 16:39

چین: تباہ کن بارشوں نے تباہی مچا دی، 2 افراد ہلاک

جیو نیوز - بیجنگ … چین میں تباہ کن بارشوں نے تباہی مچا دی، 2 افراد جان سے گئے۔ چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شینزین میں طوفانی بارشوں نے سٹرکوں کو تالاب بنا دیا، رہائشی عمارتوں میں پانی بھر گیا۔ شہری انتظامیہ نے عوام کو حادثات سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں سے متعلق ریڈ الرٹ جار ی کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.