تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:46

بھارت: بہار میں سیلاب سے 160 افراد ہلاک54لاکھ افراد بے گھر

جیو نیوز - نئی دہلی… بھارتی ریاست بہار میں رواں سال بارشوں اور سیلاب سے 160 افراد ہلاک جبکہ 5.4 ملین افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کے مطابق رواں سال بارشوں اور سیلاب سے ریاست بہار کے 20 اضلاع بری طرح متاثر ہوئے ہیں جبکہ ان اضلاع میں 160 افراد ہلاک اور 5.4 ملین بے گھر ہوئے ہیں۔ بے گھر ہونے والے افراد کو جنگی بنیادوں پر امداد فراہم کی گئی جبکہ متاثرین کی معاونت کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.