4 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 2:2
شام پر حملہ، امریکی سینیٹ کی خا رجہ امورکمیٹی اورری پبلیکن رہنماقرارداد پر متفق
جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی سینیٹ کی خا رجہ امورکمیٹی اورری پبلیکن رہنمامیں شام پرحملے کی قراردادپراتفاق ہوگیا ہے۔ قرادادمیں حملے کامحدودوقت اورشام کی سرزمین پرفوج نہ اتارنے کی شرائط موجود ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کا دعویٰ ہے کہ قرارداد پر ووٹنگ بدھ کو ہوگی۔