تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:49

امریکی عدالت نے بھارتی حکمران جماعت کی سربراہ سونیا گاندھی کو طلب کر لیا

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی عدالت نے بھارتی حکمران جماعت کی سربراہ سونیا گاندھی کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وفاقی عدالت نے سکھ گروپ کی درخواست پر بھارتی حکمراں جماعت کی سربراہ سونیا گاندھی کو طلب کرلیاہے۔ سکھ گروپ نے درخواست میں سونیا گاندھی پر 1984ء میں سکھوں کے خلاف حملوں کے لیے لوگوں کو اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.