تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 0:50

امریکی، برطانوی خفیہ ایجنسیوں نے آن لائن خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کی

جیو نیوز - واشنگٹن… امریکی انٹیلی جنس اہلکار اسنوڈن کی جانب سے دی گئی معلومات میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی اور برطانوی خفیہ ایجنسیوں نے آن لائن خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کی، خفیہ معلومات میں ای میلز، بینک لین دین اور ٹیلی فون گفتگو شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی، برطانوی خفیہ ایجنسیاں معلومات تک رسائی حاصل کرسکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.