تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 14:28

شامی شہریوں کی ممکنہ حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنانے کی مہم

جیو نیوز - دمشق…شام کے شہریوں نے ممکنہ امریکی حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنا کر " Overs"Our Dead Bodies مہم شروع کی ہے۔دمشق میں ممکنہ امریکی حملے کے خلاف Overs"Our Dead Bodies " مہم میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں تاکہ دمشق کے اہم مقامات کا تحفظ کیا جاسکے۔ مہم میں شامل افراد کا تعلق شام کے مختلف شہروں سے ہے۔ اس مہم کا اہم مقصد امریکا سمیت مغربی دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ شامی عوام اپنے ملک پر کسی بھی حملہ کو مسترد کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.