تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 12:41

چاند کی دھول اور ماحول پر نئی تحقیقات کیلئے ناسا کا راکٹ سفر پر روانہ

جیو نیوز - ورجینیا…چاند کی دھول اور ماحول پر نئی تحقیقات کے لیے ناسا کا راکٹ خلاوٴں کے سفر پر روانہ ہوگیا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا روبوٹک راکٹ ورجینیا سے روانہ ہوا۔اس راکٹ’لاڈی‘ میں خلانورد سوار نہیں ہیں ، روبوٹک خلائی مشن6 اکتوبر کو چاند کی سطح پر پہنچے گا، ایک چھوٹی کار جتنا لاڈی چاند پر موجود گیسوں اور گرد و غبار کا جائزہ لے گا، لاڈی راکٹ پچھلے پانچ برسوں میں چاند کا جائزہ لینے ،بھیجا جانے والا تیسرا راکٹ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.