9 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 2:36
تھائی طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا، 10مسافر زخمی
جیو نیوز - بنکاک… تھائی طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق طیارے کا اگلا ٹائر لینڈنگ کے دوران پھٹ گیا جس کے باعث 10 مسافر زخمی ہوگئے۔