تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:2

آسٹریلیا کے جنگلات کی آگ سیکڑوں گھروں کے لیے خطرہ بن گئی

جیو نیوز - سڈنی…آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سیکڑوں گھروں کے لیے خطرہ بن گئی ۔ فائرفائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں آسٹریلوی شہر سڈنی کے مغربی علاقے اور نیو ساوتھ ویلز میں ایمرجنسی وارننگ جاری کی گئی ہیں۔ جنگلات میں لگنے والی آگ تیز گرم ہواوٴں کے باعث پھیل رہی ہے ،جہاں درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے ،فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں ، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی پانی برسایا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.