تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:34

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

جیو نیوز - انقرہ…ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں،ان مظاہروں کے دوران 22 سالہ شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔۔انتاکیا میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ کے دوران 22 سالہ شخص سر پر آنسو گیس کا کنستر لگنے سے ہلاک ہو گیا۔کچھ دنوں پہلے 14 سالہ لڑکا ان مظاہروں کی زد میں آکر کوما میں چلا گیا تھا،جس کے بعد ان مظاہروں میں شدت آ گئی تھی۔ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جون سے جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.