تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 2:31

شام میں کیمیائی حملے میں مرد، خواتین اوربچے مارے گئے: اوباما

جیو نیوز - واشنگٹن…شام کے کیمیائی حملوں کے حوالے سے خطاب میں امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ شام میں سول وار میں ہزاروں افرادمارے جاچکے ہیں، کیمیائی حملے میں مرد، خواتین اوربچے مارے گئے، جنگ عظیم اول میں کئی ہزارامریکی کیمیائی ہتھیاروں سے ہلاک ہوئے تھے، شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی، بشارالاسدکی حکومت نے کیمیائی ہتھیاروں کااستعمال کیا، شام میں کارروائی کی اجازت کانگریس سے لینا درست ہے، کیمیائی ہتھیار ہماری سلامتی کیلیے خطرہ ہیں، شام میں امریکی فوج زمینی کارروائی نہیں کریگی، کسی کوشبہ نہیں کہ شام میں کیمیائی ہتھیاراستعمال کیے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.