تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 20:39

بغداد میں مسجد پر خودکش کار بم دھماکا، 37 افرادہلاک، درجنوں زخمی

جیو نیوز - بغداد…عراقی دارالحکومت بغداد میں مسجد پر خودکش کار بم دھماکے میں 37 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں بدھ کی شام تمیمی مسجد کے نزدیک خودکش کار بم دھماکا ہوا جس میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 37 ہوگئی ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں، حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.