تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:12

روس : نفسیاتی اسپتال میں آگ لگنے سے نرس ہلاک، 35 افراد لاپتا

جیو نیوز - ماسکو…روس کیایک نفسیاتی اسپتال میں آگ لگنے سے ایک نرس ہلاک اور کم سے کم 35 لا پتا ہوگئے۔روس کے شمال مغربی علاقے Novgorod کے ایک نفسیاتی اسپتال میں اچانک آگ لگ گئی۔ حکام کا کہناہے کہ آگ سے مریض کو بچانے کی کوشش میں ایک نرس ہلاک ہوگئی اور35 افراد اسپتال سے نکل گئے، جن کے بارے میں اب تک کوئی اطلاع مل سکی ہے۔ حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.