تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 15:29

عراق: نینوا میں خود کش دھماکا، 21 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جیو نیوز - بغداد … عراق کے صوبے نینوا میں خودکش بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق کے شمالی صوبے نینوا میں نماز جنازہ کے دوران خودکش بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ عراق ایک بار پھر فرقہ وارانہ پر تشدد واقعات کی زد میں ہے اور رواں برس عراق میں مختلف دہشت گرد کارروائیوں میں اب تک 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.