تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 5:42

بنگلادیش: جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر کو سزائے موت سنا دی گئی

جیو نیوز - ڈھاکہ…بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے سینئررہ نما عبدالقادر مولا کو سزائے موت سنادی ۔بنگلہ دیشی عدالت نے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر کو موت کی سزا سنادی 65 سال کے عبدالقادر کو جنگی جرائم پرسزا سنائی گئی ہے، جماعت اسلامی رہنما کو کچھ عرصے قبل عدالت نے عمرقید کی سزا سنائی تھی، بنگلہ دیش کی عدالت نے عبدالقادر کی عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کردیا-

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.