تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:2

شامی سرکاری فوج کی چیک پوسٹ پر خود کش حملے کی ویڈیو جاری

جیو نیوز - دمشق…شام میں ایک باغی گروپ نے سرکاری افواج کی چیک پوسٹ پر خود کش حملے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔اس ویڈیو میں باغی گروپ، ’ال نصرہ‘ کے ایک رکن کو دمشق کے باہر ایک فوجی چیک پوسٹ سے بارود بھرا ٹرک ٹکراتے دکھایا گیا ہے۔ اس سے پہلے حملے کے لیے ٹرک کی تیاری بھی دکھائی گئی ہے۔ یہ حملہ دو دن پہلے ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.