تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:46

برطانیہ، سری لنکن طیارے کی ہنگامی لینڈنگ 2افراد گرفتار

جیو نیوز - لندن…برطانوی پولیس نے سری لنکن ایئرلائن کے طیارے کوہنگامی طور پراسٹین اسٹڈایئرپورٹ پراتار کر دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی حکام کے مطابق کولمبو سے آنے والی ایئربس 330 کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر اترنا تھا تاہم ایسکس پولیس نے طیارے کو اسٹین اسٹیڈ ایئرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتارلیا اوردو افراد گرفتار کرلیا۔ گرفتارافراد پر طیارے کو خطرے میں ڈالنے کا الزام ہے۔ تاہم ان کی شناخت ظاہرنہیں کی گئی۔ طیاریمیں عملے کے ارکان سمیت 267 افراد سوار تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.