تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 22:57

ایران دنیاکے امن کیلئے خطرہ نہیں؛ ایرانی صدر حسن روحانی

جیو نیوز - نیویارک… ایرانی صدر حسن روحانی نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ ایران دنیاکے امن کیلئے خطرہ نہیں،ہم امن پریقین رکھتے ہیں، ایران کیخلاف پابندیوں پرتشویش ہے، پابندیوں سے عوام کو نقصان پہنچتاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایٹمی ہتھیار ایران کے سیکیورٹی نظریے کیخلاف ہیں، ایران کا ایٹمی پروگرام ہمیشہ پْرامن رہیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شام کے مسئلے کافوجی حل نہیں چاہتے، بیگناہ لوگوں پرڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.