تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 20:58

سعودی عرب کا 83واں قومی دن پرجوش اندازمیں منایاگیا

جیو نیوز - ریاض…سعودی عرب کا 83واں قومی دن پورے ملک میں انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ملک کے صدر مقام اور تجارتی مرکز جدہ سمیت مختلف شہروں میں نوجوانوں نے گاڑیوں کی ریلیان نکالیں۔اورساحلی علاقوں کا رخ کیا۔ریلیوں میں بچے بڑے ،نوجوان اور خواتین پیش پیش رہیں۔مملکت میں مقیم پاکستانیوں اور ایشیائی باشندوں نے بھی بڑی تعداد میں یہ دن پرجوش انداز میں منایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.