27 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:19
بھارت میں بس کھائی میں گر گئی، 20 افراد ہلاک
جیو نیوز - نئی دہلی … بھارت میں بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے ، ایک شخص معجزانہ طور پر بچ گیا۔ بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کے پہاڑی علاقے میں بس 500 فٹ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے، تاہم ایک شخص معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔