27 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 19:42
دمشق میں مسجد کے باہر کار بم دھماکا، 60 افراد جاں بحق
جیو نیوز - دمشق …شام کیصدر مقام دمشق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے۔دمشق کے مضافاتی علاقے رنکوس میں ایک مسجدکے باہر کار بم دھماکے میں ساٹھ افرادجاں بحق ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق دھماکا نمازجمعہ کے وقت ہوا۔رش کی وجہ سے متعددافرادزخمی بھی ہوئے ہیں۔رنکوس کا زیادہ تر علاقہ باغی فورسز کے قبضے میں ہے۔