تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:54

امریکا سے واپسی پر ایرانی صدر کی کار پر جوتا پھینکا گیا

جیو نیوز - نیو یارک…ایران کے صدر کی کار پر جوتا پھینکنے کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد نیو یارک سے جب وطن واپس پہنچے تو ان کی کار پر جوتا پھینکا گیا ، جوتا پھینکنے کا واقعہ ممکنہ طور پر امریکا میں ایرانی صدر کی جانب سے کچھ غیر پسندیدہ اقدامات کا رد عمل ہو سکتا ہے۔اس موقع پر صدرحسن روحانی کے حامیوں نے اور مخالفین نے زبردست نعرے بازی بھی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.