تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:42

امریکی نیوکلیئر اسٹرٹیجک کمانڈ کے نائب کمانڈرمعطل

جیو نیوز - واشنگٹن… امریکا میں نیوکلیئراسٹرٹیجک کمانڈ کے نمبر 2کمانڈر وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا معطل کردیا گیا۔ اترجمان اسٹرٹیجک کمانڈ کے مطابق امریکی نیوکلیئراسٹرٹیجک کمانڈ کے نمبر 2کمانڈر وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا معطل کردیا گیا ہے۔وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا سے نیول کرمنل انویسٹی گیشن انکوائری کررہی ہے۔ وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا کی معطلی کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.