تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 12:12

عراق میں 9 کار بم دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی

جیو نیوز - بغداد…عراق میں 9 کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی ، سو سے زائد زخمی ہیں، عراق کیشہر بغداد کے مختلف علاقوں میں 9 کار بم دھماکے ہوئے،دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے جبکہ سو سے زائد افراد زخمی ہیں ، صرف شعولا کے علاقے میں 6 افراد جان سے گئے ، 14 زخمی ہوئے ،گزشتہ روزبھی دھماکے سے مسجدکی چھت گر گئی اور 47 افراد جاں بحق ہوئے ، عراق میں رواں سال صرف ماہ ستمبر میں 840 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.