تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 1:51

شام میں کشیدگی کا خاتمہ، حماس اور حزب اللہ کے مذاکرات

جیو نیوز - دمشق…شام میں کشیدگی کم کرنے کیلئے حماس اور حزب اللہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔حزب اللہ کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ مذاکرات مثبت جانب بڑھ رہے ہیں۔شام کے بارے میں حماس سے مذاکرات کے نتائج جلدسامنے آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.